سوات میں جنسی ہراسانی: ’نوکری کے لیٹرکےلیے پیسےیا جسم کی شرط

خیبرپختونخوا میں ہر ادارے اور ہر کام کرنے کی جگہ پر خواتین کے ساتھ ہراسانی اور جنسی ہراسانی کے کیسز ہزاروں کی تعداد میں ہوتے ہیں لیکن رپورٹ نہیں ہو پاتے۔ عورت فاؤنڈیشن کی صوبائی مینیجر صائمہ منیر کہتی ہیں کہ ہر جگہ پر خواتین  کو ہراساں کیا جاتا ہے۔ ان کے ساتھ دفتروں یا کام کرنے کی جگہوں پر مرد…

بپاشا باسو کا بھی ساجد خان پر نازیبا رویے کا الزام

بولی وڈ ہدایت کار اور فلم ساز 47 سالہ ساجد خان پر گزشتہ دن اداکاراؤں اور ایک صحافی خاتون نے جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزامات لگائے تھے۔ صحافی اور اداکاراؤں کو جنسی طور پر ہراساں کیے جانے کے بعد ساجد خان نے خود کو آنے والی کامیڈی فلم ‘ہاؤس فل 4‘ سے بھی…

بھارتی ہدایتکار کی اداکارہ سے چلتی کارمیں زیادتی کی کوشش

ممبئی. بھارتی ملیالم فلم انڈسٹری کے نامور ہدایت کار چلاپاٹھی راؤ اور اداکار سروجن لوکیش نے تیلگو اداکارہ کو چلتی گاڑی میں زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی تاہم اداکارہ اپنی جان بچانے میں کامیاب ہوگئی اور فرار ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ملیالم فلم انڈسٹری کی نامور اداکارہ (جن کی شناخت ظاہر نہیں…