جهیل کنارے کھڑی گاڑی میں جوڑا شرمناک فعل میں مشغول تهاکہ اچانک۔۔ ایک ایسا سانحہ کہ دونوں اب کبھی ایسا نہیں کرسکیں گے
ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) روس میں ایک سکول ٹیچر اور اس کی گرل فرینڈگاڑی جھیل میں جا گرنے کے باعث ڈوب کر موت کے منہ میں چلے گئے۔ اب ان کی گاڑی جھیل میں گرنے کی انتہائی شرمناک وجہ بھی سامنے آ گئی ہے۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق ایوجنی شیرنوف اور اس کی گرل…