خوبصورت لڑکی‘‘ نوجوان ہیٹر لینے کمرے میں داخل ہوا تو اسے بستر پر سوئی ہوئی لڑکی جنت کی حوروں کی سردار لگی شیطان اسے وسوسے دینے لگا

یہ واقعہ شام کے شہر دمشق میں ہوا۔ایک نوجوان خوبصورت لڑکی روزانہ اکیلی یونیورسٹی جاتی تھی ،اسی یونیورسٹی میں اسکا والد ایک ڈپارٹمنٹ کا انچارج تھا ۔ایک دن چھٹی کے فورا بعد اچانک بادل گرجنے لگے اور زوردار بارش ہونے لگی ،ہر کوئی جائے پناہ کی تلاش میں دوڑ رہا تھا،سردی کی شدت بڑھنے لگی،…

وہ دونوں کلاس فیلو تھے ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار ہو گئے‘ دونوں کے خاندان ایک دوسرے سے نفرت کرتے تھے‘ شادی مشکل تھی، لڑکی نے فون کیا‘ لڑکے نے فون اٹھایا‘ لڑکی کی صرف ہیلو سنی اورپهر..

آپ کی جمیلہ.. وہ دونوں کلاس فیلو تھے‘ لڑکی پوری یونیورسٹی میں خوبصورت تھی اور لڑکاتمام لڑکوں میں وجیہہ‘ دونوں ایک دوسرے سے ٹکراتے رہے اور آخر میں دونوں ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار ہو گئے‘ معاملہ رومیو جولیٹ جیسا تھا‘ دونوں کے خاندان ایک دوسرے سے نفرت کرتے تھے‘ شادی مشکل تھی‘ دونوں باعزت…

جب اسے ہوش آیا تو قیامت کا احساس ہوا کہ عزت،مان،تقدس،سکون اور خودی لٹا بیٹھی ہے۔ گدھ سامنے بیٹھا کہہ رہا تھا “دیکھو یہ صرف میرا قصور نہیں ہے،تم بھی برابر کی شریک ہو،

  داغ دل،ہم کو یاد آنے لگے ۔۔۔ لوگ اپنے دیے،جلانے لگے۔۔۔ بیساکھی کے دن اور قریب کی زمینوں میں گندم کی کٹائی ہو رہی تھی،کوئی صاحب ذوق دل جلا بھی کٹائی میں شامل تھا جو رات صحن میں چارپائیاں بچھائے سارا خاندان سو رہا تھا سوائے دو آنکھوں کے،ابتدائی تاریخوں کا چاند رات کے آغاز…

کالی عورت

کالی عورت رومیصہ بس دس منٹ میں تیار ہو جاؤ بلال نے گھڑی کی طرف دیکھتے ہوئے ہدایت دی.. جی ابھی تیار ہوتی ہوں. لباس تبدیل کر کے بال بنا کے جیسے ہی اس کا ہاتھ میک اپ بکس کی طرف بڑھا بلال کی آواز آئی تمہیں کیا لگتا ہے یہ لگا کے تم آسمان…

میری محبت اپنے دل سے نکال دو، اگر تم سچی محبت کرتے ہوتو میری یہ بات بھی مان جاو.اُس کی آنکھوں میں پانی جمع ہونے لگا تھا جسے اندر ہی اندر جذب کرنے کی وہ ناکام کوشش کر رہا تھا.پهروہ خاموشی سے چلا گیا

میں غیر مرد کی محتاج نہیں میرا نام لاریب ہے. کالج میں ایک لڑکے نے مجھ سے اظہار محبت کیا. اسے میں نے بہت سمجھایا لیکن اُسے ذرا اثر نہیں ہوا. وہ کٹر ٹھرکی تھا یا پھر اس بات پر یقین رکھتا تھا کہ کوشش جاری رکھو، ایک نہ ایک دن مان ہی جائے گی.…

عمروعیار اور الزام جادوگر Umro Ayyar aur ilzam jadoogar

افراسیاب اپنے تخت پر بہت پریشان بیٹھا تھا۔ اس کے پہلو میں ملکہ حیرت بھی حیرت کے عالم میں گم سم بیٹھی تھی۔ دربار میں مرگ کا سا عالم تھا۔ عمرو عیار کے ہاتھوں پےدرپے شکستوں اور بڑے بڑے نامی گرامی جادوگروں جن میں سامری جادوگر کا پوتا مصور جادوگر اور جمشید جادوگر کا نواسا…

وہ کمرے میں تھا کہ شکیلہ اندر آئی۔ قمیض اتار کر پلنگ پر رکھی۔ شکیلہ نے اپنے ہاتھ کا سلا ہوا بلاز پہنا۔ سامنے کے ہک لگائے اور آئینے کے سامنے کھڑی ہوگئی…پھر نہ جانے کیا ہوا…. ایک کالی ساٹن کی بلاز پر اس کا ہاتھ پڑا …. کچھ دیر تک وہ کسی دھڑکتی ہوئی چیز پر اپنا ہاتھ پھیرتا رہا۔

سعادت حسن منٹو کچھ دنوں سے مومن بہت بے قرار تھا۔ اس کا وجود کچا پھوڑا سا بن گیا تھا۔ کام کرتے وقت، باتیں کرتے ہوئے، حتی کہ سوچتے ہوئے بھی اسے ایک عجیب قسم کا درد محسوس ہوتا تھا۔ ایسا درد جس کو اگر وہ بیان کرنا چاہتا تو نہ کر سکتا۔ بعض اوقات…