میرا کی بہن شوبز میں انٹری دینے کو تیار

 نجی چینل کی رپورٹس کے مطابق وکالت کے شعبے میں خود کو منوانے کے بعد ان کی بہن شائستہ جلد ہی اداکار شہروز سبزواری کے ساتھ پاکستانی سماج کی عکاسی کرنے والے ڈرامے میں ڈیبیو کرتی نظر آئیں گی۔ شائستہ کا کہنا تھا کہ برکت صدیقی کی ہدایات میں بننے والے ڈرامے ’سیپ‘ میں وہ…

شادی بچوں کا کھیل نہیں زندگی کا فیصلہ بہت سوچ سمجھ کر کر وں گی ۔ ادا کارہ میرا

لاہور: فلم سٹار میرا نے کہا ہے کہ یقین سے نہیں کہہ سکتی 2018میں شادی کر لوں گی ‘ شادی بچوں کا کھیل نہیں زندگی کا یہ فیصلہ بہت سوچ سمجھ کر ہی کر وں گی ۔   اپنے ایک انٹر ویو میں فلم سٹار میرا نے کہا کہ میں آج بھی شوبز انڈسٹری پر…

ہیمامالنی کے گودام میں چوری کی واردات

ممبئی:بالی ووڈ اداکارہ ہیما مالنی کے گودام میں چوری کی واردات ہوئی ۔چور90 ہزار مالیت کا سامان لوٹ کر فرار ہوگئے۔ہیما مالنی کا کہنا ہے کہ چوری ہونےوالے سامان میں ان کے استعمال شدہ ملبوسات،آرٹیفیشل جیولری اورچند اسٹیچوتھے ۔ اداکارہ کی جانب سے پولیس اسٹیشن میں واقعے کی ایف آئی درج کروادی گئی ہے۔ معروف…

ڈر لگتا ہے شوبز کی شادیاں زیادہ نہیں چلتیں، اداکارہ ریشم

لاہور :  اداکارہ ریشم نے طلاقوں اور علیحدگیوں کے خوف سے شادی کرنے سے انکار کر دیا، کہتی ہیں کہ ڈر لگتا ہے شوبز کی شادیاں زیادہ نہیں چلتیں۔ اداکارہ ریشم کا کہنا ہے کہ شادی نبھانے کا نام ہے اور اب شوبز میں ہونے والی شادیاں ناکام ہو رہی ہیں۔اس لئے شادی کا ارادہ ملتوی کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق ریشم کچھ عرصہ سے رشتہ تلاش…

عامر خان کی بیوی سے انوکھی فرمائش

بالی ووڈ میں مسٹر پرفیکٹ کے نام سے مشہور اداکارعامر خان نے اپنی اہلیہ کرن راؤ کے بارے میں انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرن بہترین ہدایت کارہ ہونے کے ساتھ بہت اچھی اداکارہ بھی ہیں میں کئی بار ان سےفلموں میں اداکاری کرنے کی فرمائش کرچکا ہوں۔ ناموربالی ووڈ اداکارعامرخان ان دنوں اپنی…

سنی لیون فلموں میں آنے سے پہلے وہ کیاکام کرتی تھیں؟زندگی کے اہم رازوں سےپردہ ہٹ گیا.

فحش فلموں کی بھارتی نژادکینیڈین اداکارہ سنی لیون کااصل نام کرن جیت کور ووہراہے ۔سنی لیون 13 مئی 1981 کوپیداہوئیں ۔ سنی لیون فحش فلموں میں آنے سے پہلے ایک جرمن بیکری میں نوکری کرتی رہی تھیں اور اس وقت ان کی عمر صرف 15 سال تھی۔٭سنی لیون نے انیس برس کی عمر میں بالغ فلموں میں…

شوبز میں اندھا اعتماد کر کے بڑا نقصان اٹھایا ، خوشامدی لوگوں سے دور رہتی ہوں،:فرحانہ مقصود

لاہور(فلم رپورٹر) اداکارہ وماڈل فرحانہ مقصودنے کہاہے کہ شوبز کی دنیا میں لوگوں پر اندھا اعتماد کر کے بڑا نقصان اٹھایا ہے اس لئے خوشامدی لوگوں سے دور رہتی ہوں ، میری بچپن سے خواہش تھی کہ فنکارہ بنوں ۔ فرحانہ مقصودنے کہا کہ انسان کا جو مقدر ہے وہی اس کو ملتا ہے۔ انہوں نے کہا…