اداکارہ شردھا کپور پر دھوکا دہی کا مقدمہ درج
پاک ٹوڈیز:(ممبئی) معروف بھارتی اداکارہ شردھا کپور پر دھوکا دہی کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق معروف بھارتی اداکارہ شردھا کپور اور فلم “حسینہ پارکر”کے پروڈیوسر پر دھوکا دہی اور اعتماد کو ٹھیس پہنچانے پر مقدمہ درج کیاگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گارمنٹ بنانے والے نے دعوی کیا ہے کہ…