چائے پینے والے کا دماغ، نہ پینے والے سے بہتر کام کرتا ہے : تحقیق

پوری دنیا میں مختلف طریقوں سے بننے والی چائے سے متعلق بہت سی بے بنیاد باتیں گردش میں رہتی ہیں، مثلاً چائے سے رنگ کالا ہو جاتا ہے یا بچوں کے لیے چائے مضرِ صحت ہے وغیرہ وغیرہ، نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ یہ سب غلط باتیں ہیں۔ ماہرین کے مطابق چائے…