جنوبی ایشیائی ممالک میں آئندہ برس ترقی کی شرح، بھارت 5.7 سے بڑھ کر 6.6 ، پاکستان کی3.3 سے کم ہوکر2.1 رہنے کی پیشگوئی

اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ آئندہ مالی سال بھی سست روی کا شکار ہوسکتا ہے، عالمی معیشت میں سست روی سے ماحولیاتی تبدیلیوں کیخلاف کوششیں متاثر ہوں گی۔ دنیا بھر میں غربت میں اضافہ اور فی کس آمدنی میں ٹھہراؤ یا کمی کا امکان ہے۔ اقوام متحدہ نے دنیا بھر کی معاشی صورتحال…