انوشکا شرما ویرات کوہلی کیلئے خوش قسمتی کی علامت بن گئی

ممبئی(این این آئی) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے معروف اداکارہ اور اپنی دوست انوشکا شرما کو اپنے لیے خوش قسمت قرار دے دیا۔ویرات کوہلی اور بالی ووڈ کی معروف اداکارہ انوشکا شرما کے درمیان انتہائی قریبی تعلقات ہیں تاہم دونوں کے درمیان کئی دنوں تک اختلافات بھی رہے لیکن انوشکا اور کوہلی…