سری دیوی، سجل علی کی اداکاری کی فین ہو گئیں

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی وڈاداکارہ سری دیوی پاکستانی اداکارہ سجل علی کی اداکاری کی فین ہو گئیں ۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سری دیوی کا پاکستانی اداکارہ سجل علی کے بارے میں کہنا ہے کہ سجل علی کمال کی فنکارانہ صلاحتیوں کی حامل ہیں ۔ان کا کہنا ہے کہ فلم ”مام “ میںسجل علی ان کی…

بھارتی فلم ’’مام‘‘میں عدنان صدیقی کا سری دیوی کے شوہر کے طور پر انتخاب کس نے کیا ؟فلم کے ڈائریکٹر نے ایسا انکشاف کر دیا کہ سب ہی حیران رہ گئے

بھارت کی معروف اداکارہ سری دیوی اور پاکستانی ڈارموں کی معروف جوڑی عدنان صدیقی اور سجل علی کی پہلی بالی ووڈ فلم ”مام ‘‘ بھارت اور پاکستان سمیت دنیا میں ریلیز ہوچکی ہے ،ایسے میں فلم ڈائریکٹر روی ادھے وار نے انکشاف کیا ہے کہ فلم میں سری دیوی کے شوہر کے لئے پاکستانی اداکار…

بالی ووڈ فلم ”مام‘‘ کی پاکستان میں ریلیز کی تیاریاں مکمل،7 جولائی کو پاکستان سمیت پوری دنیا میں نمائش کے لیے پیش کی جائےگی.

لاہور: بالی ووڈ فلم’’ مام‘‘ کو پاکستان کے سینما گھروں میں ریلیز کرنے کی تیاری مکمل کر لی گئی جو کہ 7 جولائی کو پاکستان سمیت پوری دنیا میں نمائش کے لیے پیش کی جا رہی ہے۔ پاکستان کے دو معروف فن کار عدنان صدیقی اور سجل علی کی پہلی بالی ووڈ فلم مام کو…

شوٹنگ کے دوران جھاڑیوں میں چھپ کر یا بس کے پیچھے کپڑے بدلا کرتی تھی: سری دیوی

 بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ سری دیوی کا کہنا ہے کہ ان کے دور میں وینٹی وین کی سہولت دستیاب نہیں ہوتی تھی جس کی وجہ سے وہ فلموں کی شوٹنگ کے دوران جھاڑیوں میں چھپ کر یا بس کے پیچھے کپڑے بدلا کرتی تھیں۔ بی بی سی کو دیے گئے انٹرویو میں سری دیوی…

سری دیوی کی چھوٹی بیٹی کی ٹی وی آڈیشن میں ناکام

ممبئی (ویب ڈیسک )بالی وڈ لیجنڈری اداکارہ سری دیوی کی چھوٹی بیٹی خوشی کپور نے رقص کی دنیا میں نام بنانے کا فیصلہ کیا لیکن ڈانس رئیلٹی شو میں شرکت کے لیے دیئے گئے آڈیشن میں ناکامی کا منہ دیکھنا پڑگیا۔   اداکارہ سری دیوی کی بیٹیاں اکثر خبروں میں رہتی ہیں لیکن اب ان…

سری دیوی کا شوہر کے حوالے سے حیرت انگیز انکشاف

ممبئی: سری دیوی اپنی نئی فلم ”موم“ میں اس قدر مصروف تھیں کہ انہوں نے شوہر بونی کپور سے 3 مہینے تک بات نہیں کی۔ بھارتی لیجنڈری اداکارہ سری دیوی کا اداکاری میں دور دور تک کوئی ثانی نہیں تاہم بونی کپور سے شادی کے بعد سری دیوی نے فلموں سے کنارہ کشی اختیار کرلی…