بھارت سے ہرحال میں جیتناورنہ قوم تمہاراو ہ حال کریگی کہ زندگی بھریادرکھوگے ،پاکستانی اداکارہ کے بیان نےہلچل مچادی

لاہور(ویب ڈیسک) نامور اسٹیج اداکارہ ندا چوہدری نے پاکستانی کر کٹ ٹیم کو وراننگ پر مبنی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر آنیوالی ویڈ یو میں ندا چوہدری نے پاکستانی کر کٹ ٹیم کو وراننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ انڈیا کو ہر صورت کل کے…