پاکستانی اداکارہ میگھا کا شوہر گرفتار، یہ کب اور کیوں پکڑا گیا؟ تہلکہ خیز دعویٰ منظرعام پر

گجرات.. ایف آئی اے گجرات نے حج فراڈ کیس میں اداکارہ میگھا کے شوہر نوید کو گرفتار کر لیا ملزم نوید اڑھائی کروڑ کے مقدمہ میں ایف آئی اے کا اشتہار ی تھا جس کیخلاف مقامی ایم پی اے حاجی عمران ظفر کے بھائی عدنان ظفر نے مقدمہ درج کرا رکھا تھا۔ ایف آئی اے…

ماضی کی خوبروماڈل و اداکارہ بھیک مانگنے پر مجبور ۔۔۔حالت دیکھ کر آنکھیں بے اختیار نم ہو جائیں

اسلام آباد (ویب ڈیسک)زندگی کیسے کیسے روپ لے کر سامنے آتی ہے اس کی مثال پاکستان کی ایک خوبرو ماڈل و اداکارہ سیدہ نائلہ شاہ بن کر ہمارے سامنے آئیں جنہیں دیکھ کر آنکھیں یقین کرنے کو تیار ہی نہیں ہوتیں کہ یہ وہی خوبرو ماڈل و اداکارہ سیدہ نائلہ شاہ ہے جو کبھی شہرت…

بڑی سیاسی شخصیت کے بیٹے کے خلاف معروف اداکارہ کے ساتھ زیادتی اور تشدد کا مقدمہ درج

لاہور: معروف   اسٹیج اداکارہ سپنا چوہدری کو مبینہ طور پر زیادتی کے بعد تشدد کرکے زخمی کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ نے الزام لگایا کہ چکوال کی یونین کونسل کے چیئرمین کے بیٹے شہریار اور اس کے دوست نے گھر میں گھس کر انہیں زیادتی کا نشانہ بنایا اور پھر پستول کے پچھلے حصے سے تشدد کرکے زخمی کیا۔پولیس ذرائع کے مطابق  ہنجروال کے علاقے میں اسٹیج اداکارہ کے ساتھ زیادتی کی گئی اور…

سٹیج اداکارہ اپنی گاڑی سے شرمناک حالت میں گرفتار، ایسی چیز بھی برآمد ہو گئی کہ پولیس نے فوراً مقدمہ درج کر لیا

ملتان.  سٹیج اداکارہ ایمان شاہ کی گاڑی سے ٹکرا کر ایک چالیس سالہ شخص  ہلاک ہو گیا جبکہ پولیس نے اداکارہ کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق معصوم شاہ روڈ پر  سٹیج اداکارہ ایمان شاہ کی گاڑی کی ٹکر سے  موٹرسائیکل سوار ایک شخص مبینہ…

پیار ،محبت اور عشق کیلئے وقت نہیں،اداکارہ نشا چوہدری

لاہور(فلم رپورٹر) اداکارہ و پرفارمر نشا چوہدری نے کہا ہے کہ مجھے اداکاری کا جنون کی حد تک شوق ہے پیار ،محبت اور عشق کے لئے وقت نہیں ہے۔نشا چوہدری نے کہا کہ کامیابی ہمیشہ ایک طویل سفر طے کرنے کے بعد ہی حاصل ہوتی ہے اور شوبزانڈسٹری تو ویسے بھی کانٹوں کی سیج کی…