محبت کے بغیر زندگی بے معنی ہے

لاہور اسٹیج ، ٹی وی اور فلموں کی اداکارہ ماہ نور نے کہاہے کہ محبت کے بغیر زندگی بے معنی ہے اور میرا اس بات پر یقین ہے کہ انسان کے مقدر کا جو بھی ہو وہ اس کے حصے میں ضرور آتا ہے ۔ انہوں نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ محبت کو…