گنجا ہونا وبال جان بن گیا،جان لیواحملے، گنجے مَردوں کے سر میں سونا ہوتا ہے، اِن کے اعضا سے بنی ہوئی دوا کھانے سے انسان امیر ہوسکتاہے

زمبیزیا: افریقی ملک موزمبیق میں گنجا ہونا وبال جان بن گیا،پولیس نے گنجے مَردوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ توہم پرستوں کے حملوں سے ہوشیار رہیں۔ پاکستان ٹرائب ورلڈ ڈیسک کے مطابق افریقی ملک موزمبیق میں گنجا پن لوگوں کے لئے وبال جان بنا گیا،گنجے افراد توہم پرستوں کی جانب سے جان لیوا حملوں…