اداکارہ عروہ حسین کی میوزیکل فلم ’رنگریزا‘ کا پہلا ٹیزر ریلیز کردیا گیا۔
پاکستانی اداکارہ عروہ حسین کی میوزیکل فلم ’رنگریزا‘ کا پہلا ٹیزر ریلیز کردیا گیا۔ اس ٹیزر میں عروہ حسین کے علاوہ اداکار بلال اشرف اور گوہر رشید بھی منفرد انداز میں نظر آئے۔ ٹیزر میں اب تک فلم کی کہانی کے بارے میں تو کچھ خاص سمجھ نہیں آیا تاہم اسے دیکھ کر اس بات…