انسان کی زندگی میں کتنے راز ہوتے ہیں؟ ماہرین نے دریافت کرلیا

کولمبیا(ویب ڈیسک) ایک دلچسپ مطالعے میں کولمبیا بزنس اسکول کے ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ ہر انسان اپنی پوری زندگی میں اوسطاً 13 باتیں ساری دنیا سے چھپاتا ہے یعنی 13 راز رکھتا ہے۔ ان میں سے 5 راز اس قدر خفیہ ہوتے ہیں کہ ان کا تذکرہ وہ کسی سے بھی نہیں کرتا…