ڈاکٹر قدیر سپریم کورٹ میں اور گوانتاناموبے کا ذکر

سپریم کورٹ نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی آزادانہ نقل و حرکت سے متعلق مقدمے کی سماعت ان چیمبر کرنے کی حکومتی استدعا ایک مرتبہ پھر مسترد کر دی ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے گزشتہ روز بھی مقدمے کی سماعت ان چیمبر کرنے کی استدعا کی گئی تھی جسے عدالت نے مسترد کیا تھا۔ سپریم…