موم‘ کا پہلا ٹریلر: سری دیوی اور سجل کا سوتیلا رشتہ

بولی وڈ فلم ’موم‘ ویسے ہی ایک سنجیدہ کہانی پر مبنی فلم لگ رہی تھی اور اب اس کے پہلے ٹریلر نے اس اندازے کو یقین میں بدل دیا ہے۔فلم ’موم‘ میں صرف بولی وڈ کے معروف اداکار کام نہیں کررہے بلکہ پاکستان کے دو نامور ستارے بھی اس فلم کا حصہ ہیں۔ فلم میں…