انڈسٹری کو بچانے کیلیے عوام پاکستانی فلموں کو سپورٹ کریں، عائشہ

لاہور: اداکارہ وماڈل عائشہ عمر نے کہا ہے کہ دیکھا جائے تو گزشتہ ۱۵ کئی برسوں سے پاکستان فلم اور سینما انڈسٹری شدید بحران کا شکارچلی آرہی تھی لیکن اب اس میں بہتری کے آثارنمایاں ہوئے ہیں۔ عائشہ عمر نے اپنے ایک انٹرویومیں کہا کہ شدید مالی بحران کے باعث ملک بھرمیں سینما گھر ٹوٹنے…