نوجوان نسل کے فنکاروں نے ٹی وی ڈراموں کو جدت دی،صبا قمر

لاہور: اداکارہ صبا قمر نے کہا ہے کہ نوجوان نسل کے فنکاروں نے ٹی وی ڈراموں کو جدت دی ہے جسکے باعث ہماری ٹی وی انڈسٹری بھارتی و عربی ڈراموں کے سحر کو توڑنے میں کامیاب ہوگئی ہے۔ ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا ہماری ٹی وی انڈسٹری میں مزید بہتری کی گنجائش موجود…

ماہ نُور بلوچ نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا

لاہور (ہاٹ لائن) نامور اداکارہ و ماڈل ماہ نور بلوچ نے کہا ہے کہ بھارتی ٹی وی ڈراموں پر پاکستان میں پابندی عائد کی جائے ۔ایک انٹرویو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارتی ڈراموں کی وجہ سے ہماری نوجوان نسل اپنے کلچر اور تہذیب سے دن بدن نا واقف ہوتی جارہی…

معروف خاتون اینکر نے ” لفافہ” قبول کرنے کا اعتراف کر لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک میں آزادی رائے کو اس وقت خاص اہمیت حاصل ہے ۔سوشل میڈیا کے ذریعے ہر شخص اپنی رائے کے اظہار میں آزاد ہے۔ کسی شخص کا کوئی رائے دینا اس کا اپنا حق ہے اور اس سے اتفاق یا اختلاف کرنا دوسروں کا حق ہے۔ ملک کے کئی معروف صحافی…

اینکر پرسن کا رمضان میں نیلم منیر سے ایسا سوال کہ اداکارہ سیخ پا ہو گئیں ،آپ بهی جانئے؛

کراچی (آئی این پی)ماہ رمضان کے شروع ہوتے ہیں تمام نجی چینلز پررمضان ٹرانسمیشن کا آغاز ہوجاتا ہے، اور لوگوں اس میں شرکت کرکے بیحد لطف اندوز ہوتے ہیں۔ ان ٹرانسمیشنز میں گیم شوز اپنی ایک الگ اہمیت رکھتے ہیں۔ ان شوز میں مختلف مہمانوں کو بھی مدعو کیا جاتا ہے، حالیہ آج انٹرٹینمٹ کی…

میرا اور مفتی عبدالقوی کا رمضان شو کرنے کا فیصلہ

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی متنازعہ ترین اداکارہ میرا ایک نئے ٹی وی شو کی میزبانی کرنے کی جا رہی ہے لیکن یہ کوئی عام شو نہیں بلکہ رمضان شو ہے جو نجی ٹی وی چینل پر نشر ہو گا۔اداکارہ میرا خبروں میں رہنے کا ہنر بخوبی جانتی ہیں اور اس مرتبہ بھی…

معروف ڈانسرکا رمضان المبارک میں مذہبی پروگرام پیش کرنے کا اعلان..علماء اور عوام کا شدید رَدّعمل…..

مصر میں معروف بیلے ڈانسر سما المصری کی جانب سے رمضان المبارک میں ایک مذہبی پروگرام پیش کرنے سے متعلق اعلان نے ملک میں عوامی اور “الازہری” حلقوں میں غم و غصے کی لہر دوڑا دی ہے۔ مذکورہ رقاصہ نے عرب خبررساں ادارے سے گفتگو میں اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وہ…