ترکی میں ریپ کرنے والے سے شادی کا قانون، میرے والد کی خالہ کو اس شخص کے ساتھ شادی پر مجبور کیا گیا، جس نے انھیں کم عمری میں ریپ کا نشانہ بنایا تھا۔

اس بات سے قطع نظر کہ صدر رجب طیب اردوغان کے نزدیک ’ریپ کرنے والے سے شادی‘ کےقانون کی اہمیت کیا ہے، یہ حقیقت میں ترکی کے عالمی امیج کو تباہ کر رہا ہے۔ مجھے اس حقیقت پر ہمیشہ دھچکا ہی لگا کہ میرے ترک والد کی خالہ کو اس شخص کے ساتھ شادی پر مجبور کیا…