فہد مصطفی کی فلم ’’نامعلوم افراد 2‘‘ پر پنجاب میں پابندی عائد

پاکستانی سپر اسٹار فہد مصطفیٰ اور جاوید شیخ کی فلم ’’نامعلوم افراد 2‘‘ پر پنجاب میں پابندی عائد کردی گئی۔ رواں سال عید الاضحی پر ریلیز ہونے والی فلم ’’نامعلوم افراد 2‘‘ نے ملک بھر میں کروڑوں کی کمائی کرلی ہے لیکن اب فلم کی نمائش کے ایک ماہ بعد پنجاب کی صوبائی حکومت نے…

اداکارہ ماورہ حسین کی والدہ نے یونیورسٹی میں داخلہ لے لیا

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) اداکارہ ماورہ حسین اور ان کی بڑی بہن عروہ حسین شوبز حلقوں میں اپنا لوہامنوا چکی ہیں لیکن اب ان کی والدہ نے بزنس مینجمنٹ کے ڈپلومہ میں داخلہ لے کر سب کو حیران کردیا ہے۔ اداکارہ ماورہ حسین نے اپنی والدہ رضیہ مخدوم کی ایک تصویرانسٹا گرام پر شیئر…

جشن آزادی منانے کا عروہ حسین کا زبردست انداز

لاہور: پاکستانی اداکارہ عروہ حسین بھی پاکستان کا 70واں جشن آزادی بھرپور طریقے سے منارہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق 70ویں جشن آزادی کے پرمسرت موقع پر جہاں ہر پاکستانی وطن سے اپنی محبت کا اظہار کررہا ہے وہیں شوبز اسٹار بھی کسی سے پیچھے نہیں ہیں۔ پاکستانی اداکارہ عروہ حسین لاہور کے ائیرپورٹ پر قومی…

پاکستانی فلم پنجاب نہیں جاؤں گی کا نیا گانا “اے دل “ریلیزرکر دیا گیا

پاکستانی فلم”پنجاب نہیں جاؤں گی” کے شاندار ٹریلر اور “تیرے نال” نامی خوبصورت گانے کے بعد فلم کا ایک اور گانا “اے دل” ریلیز کردیا گیا۔ جسے شائقین کافی پسند کررہے ہیں۔اس گانے کو شیراز اُپل اور ہندوستانی نژاد کینیڈین گلوکارہ جونیتا گاندھی نے گایا ہےیہ گانا ہمایوں سعید اور مہوش حیات خان پر فلمایا…

پنجاب نہیں جاونگی“ میں عروہ حسین کا ڈانس مذاق بن گیا

لاہور: شوبز حلقوں نے اداکارہ وماڈل عروہ حسین کا نئی فلم ” میں پنجاب نہیں جاونگی “ کے لیے شوٹ کیا گیا گیت ’ 24/7 لک ہلنا ‘ میں پرفارمنس کو ’ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا‘ قرار دیدیا۔ اداکارہ عروہ حسین کے مقابلے میں احمد بٹ کی پرفارمنس کوسراہا جارہا ہے جبکہ دوسری جانب سوشل…