بارش کی وبائی بیماریوں کا علاج یہ پھل ہیں

آج کل ملک بھر میں مون سون کی بارشیں جاری ہیں، کہیں بوندا باندی تو کہیں رم جھم اور کہیں تو بارش سے سیلاب کی صورتحال پیدا ہوگئی۔ بارش کے موسم میں کئی بیماریوں کے وائرس پھیل جاتے ہیں، جو کئی دن تک جاری رہتے ہیں، اور دیکھتے ہی دیکھتے پورا گھر اس وائرس میں…