کراچی ایئرپورٹ کے واش روم میں لال بیگ دیکھ کر مہوش حیات کا پارہ چڑھ گیا
اداکارہ مہوش حیات کی جانب سے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر خواتین کے واش رومز میں گندگی اور بدبو کے حوالے سے کی جانے والی ٹوئٹ پر حکومت نے نوٹس لے لیا اس مسئلے کو سامنے لانے پر حکومت نے اداکارہ کا شکریہ بھی ادا کیا ہے دو دن پہلے اداکارہ نے کراچی کے…