بھارت میں بیوی کے ہاتھوں شوہر کے قتل کی انوکھی واردات
بھارت میں ایک خاتون نے اپنے آشنا کے ساتھ مل کر نہ صرف شوہر کو قتل کیا بلکہ دنیا کی نظروں میں دھول چھونکنے کے لیے دوست کی پلاسٹک سرجری بھی کراڈالی تاہم پولیس کو چکمہ دینے میں ناکام رہی۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق یہ واقعہ بھارتی ریاست تلنگانہ میں پیش آیا جہاں سواتی ریڈی…