لیگی رہنماکواپنے ڈرائیورکی بیوی پسند آئی تواس نے کس طرح جال میں پھنسایا

لاہور: (نیوزڈیسک) رکن اسمبلی پی ایم ایل این سلمان حنیف کی جانب سے اپنے ڈرائیور کی بیوی کو تین ماہ سے مسلسل حبس بے جا میں رکھنے اور جنسی زیادتی کا لرزہ خیز انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کے ایک پروگرام “کھرا سچ” میں انکشاف کرتے ہوئے ڈرائیور محمد عامر کا کہنا…