شاندار ٹریلر کے بعد ‘پنجاب نہیں جاؤں گی’ کا خوبصورت گانا

پاکستانی اداکار ہمایوں سعید اور اداکارہ مہوش حیات کو مداح ایک ساتھ اسکرین پر دیکھنا کافی پسند کرتے ہیں، ان کی آن سکرین جوڑی کسی بھی ڈرامے یا فلم کو ہٹ کروا سکتی۔ یہ دونوں اداکار بہت جلد ایک ساتھ فلم ‘پنجاب نہیں جاؤں گی’ میں کام کرتے نظر آئیں گے، جس کا ٹریلر حال…