17 - 1 (1)
سرینگر میں بین الاقوامی میڈیا سے بطور فوٹو جرنلسٹ منسلک فیصل خان ایک ہمدرد انسان ہیں۔ بھارتی فورسز کے درندوں نے جب آزادی کی جدودجہد کیلیے احتجاج کرتی طالبات پر گولیاں برسائی تو فیصل سے ان تڑپتی بہنوں کے زخم برداشت نہ ہوئے۔ صحافتی کام وہیں روکا اور خودآنسو بہاتے ہوئے ریسکیو آپریشن میں شامل ہوئے۔ فیصل تجھے پوری کشمیری قوم کا سلام۔ جیتے معاشروں میں ایسے لوگ عالمی ایوارڈز کے اصل حقدار ہوتے ہیں۔