سونم کپور نے ارب پتی دوست سے محبت کا اقرار کرلیا

 ممبئی: بالی ووڈ کی خوبصورت اوراسٹائلش اداکارہ سونم کپورکبھی بھی اپنے جذبات کا اظہارکرنے سے پیچھے نہیں ہٹتیں اور نہ ہی اپنی ذاتی زندگی میں کسی کی مداخلت برداشت کرتی ہیں، گزشتہ کچھ عرصہ سے اداکارہ سونم اوران کے قریبی دوست آنند آہوجا کے درمیان نزدیکیاں بھارتی میڈیا کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی تھیں لیکن…

سجل علی کو بالی ووڈ میں پہلا موقع کیسے ملا

بھارت کے نامور ہدایت کار روی اودے وار نے فلم ’’مام‘‘ میں پاکستانی اداکارہ سجل علی کو کاسٹ کرنے کی وجہ ان کی ’’خوبصورت آنکھوں‘‘ کو قرار دیا ہے۔پاکستان میں ٹیلنٹ اورخوبصورتی کی کوئی کمی نہیں، اس کی مثال ہمارے پاکستانی فنکار ہیں جنہوں نے بھارت جاکراتنی زبردست اداکاری کی کہ ہدایت کار و پروڈیوسرز…

فلم فنا میں عامر خان کے بیٹے کا کردار ادا کرنے والا ’علی حاجی‘ اب کیسا دکھائی دیتا ہے؟

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ کی فلموں ’’کبھی خوشی کبھی غم‘‘،’’فنا‘‘،’’پارٹنر‘‘ اور’’ تا را رم پم‘‘ میں اہم کردار ادا کرنے والا چائلڈ اداکار علی حاجی کو اب پہچاننا آسان ہی نہیں بلکہ نا ممکن ہے۔بالی ووڈ کے چائلڈ اداکار علی حاجی نے 2 سال کی عمر میں ہی فلم نگری کی سپر ہٹ فلم ’’کبھی…

مشہور اداکارہ اسلام چھو ڑ کر عیسائی بن گئی

امریکا   ”مس امریکا“ کا ٹائٹل جیتنے والی مسلمان اداکارہ اور ماڈل نے اسلام چھوڑکر عیسائیت قبول کرلی ہے. انہوں نے یہ فیصلہ ایک عیسائی ارب پتی موسیقار کے ساتھ شادی سے پہلے کیا ہے۔لبنانی نژاد ریما فقیہ نے ٹویٹر پر یہ اطلاع دی۔ ریما فقیہ لبنان کے ایک شیعہ خاندان میں پیدا ہوئیں. بیروت…

پریانکا چوپڑا کامیابیوں کی نئی بلندیوں پر

ممبئی: “جنگلی بلی” کے نام سے مشہور ہونے والی اداکارہ پریانکا چوپڑا کامیابیوں کی نئی بلندیوں پر پہنچ چکی ہیں ۔پہلے بالی ووڈ میں نمبر ون اور اب دنیا کی “ٹا پ موسٹ ایکٹریس” ہونے کاخطاب انہیں دیا جا رہا ہے ۔اسی کو تو کہتے ہیں کامیابیاں قدم چوم رہی ہیں۔ ہالی ووڈ رپورٹر” کی…

سیف کی سابق بیوی اور کرینہ کپور کے درمیان ناراضگیاں

بالی ووڈ کے نواب سیف علی خان کی سابق اہلیہ امریتا سنگھ، کرینہ کپورسےسخت ناراض ہوگئیں ہیں اور اس کی وجہ سارہ علی خان ہیں۔ سیف علی خان اورکرینہ کپورکی شادی کو 5 سال کا عرصہ گزرچکا ہے، جب سے دونوں نے شادی کی ہے میڈیاسمیت تمام لوگ امریتا سنگھ اورکرینہ کپور کے درمیان سوتنوں والی روایتی لڑائی…