سڑکوں کی صفائی سے ملکہ حسن تک، ایک خاتون خاکروب کی کہانی
مراکش کی 25 سالہ خاتون خاکروب سناء معطاط کو سڑکوں کی صفائی اور کچرا اکٹھا کرنے جیسا محنت طلب کام اور گھریلوں ذمّے داریوں کا بار کبھی بھی اپنے ظاہری جمال اور جلد کی خوب صورتی پر توجہ دینے سے نہ روک سکا۔ زندگی کے دشوار حالات کے باوجود وہ مراکش میں 2018ء کے…