ندا یاسر شوہر اور اہلخانہ سمیت کورونا وائرس کا شکار ہو گئیں
مارننگ شو ہوسٹ ندا یاسر میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق معروف مارننگ شو ہوسٹ ندا یاسر شوہر اور اہلخانہ سمیت کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئی ہیں۔ندا یاسر کورونا وائرس کی تشخیص کے بعد قرنطینہ اختیار کر گئی ہیں۔افسوسناک خبر یہ ہے کہ صرف ندایاسر ہی اس وبا کا شکار نہیں ہوئی بلکہ پوری ٹیم کو اس وائرس نے اپنی لپیٹ…