لاہورٟ میت قبر میں اترتے اترے پوسٹ مارٹم کےلئے ہسپتال پہنچا دی گئی ۔ تفصیلا ت کے مطابق گلبرک کے علاقے مکہ کالونی میں سالہ لڑکا پراسرار طورپر موت کے منہ میں چلا گیا ۔ جنازے نے میت پر تشڈ کے نشانات لوگوں پر عیاں کر دئیے ۔ ورثا میت دفنانے کیلئے شیرا کوٹ کے آبائی قبرستان میں لے گئے جہاں اہل محلہ نے میت پر تشڈ کے شانات دیکھ کرپولیس کو اطلاع دیدی۔ پولیس موقعہ پر پہنچ گئی اور میت کودفنانے سے روک کر لاش تحویل میں لے لی اور پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال مننتقل کروادی ۔