اس بات میں کوئی شک نہیں کہ میک اپ خواتین کے چہرے کو یکسر تبدیل کر کے رکھ دیتا ہے اور چہرے میں ایسی تبدیلی لے آتا ہے کہ دیکھنے والے کیلئے بھی یقین کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔فلم انڈسٹری میں کام کرنے والے افراد بخوبی اس سے آگاہ ہیں کہ کیسے میک کے استعمال سے ایک عام سی خاتون کو ”دوشیزہ“ میں تبدیل کیا جا سکتا ہے۔ فحش فلموں کی اداکارائیں بھی میک کا استعمال کرتی ہیں اور کچھ ایسے انداز سے اس کا فائدہ اٹھاتی ہیں کہ آپ کو یقین نہیں آئے گا۔
فحش فلموں میں کام کرنے والی چند اداکاراﺅں کی بغیر میک اپ کے تصاویر پہلی مرتبہ منظرعام پر آئیں تو دیکھنے والوں کو اپنی آنکھوں پر یقین نہ آیا۔ امید ہے کہ یہ تصاویر دیکھنے والا ہر شخص فحش فلمیں دیکھنے سے ہمیشہ کیلئے توبہ کر لے گا۔
ایشلے ہنا

کینڈیس لیلانی
شنیل ہارٹ
کیلی کیڈ
کھلو ئی ٹیری
کیسا سینز
نکول اینسٹن
پینی لوپ لین
ویرونیکا وین