اسلام آباد:معروف پاکستانی اینکر رابعہ انعم کو دانش نثار نامی ایک شخص نے شادی کی پیشکش کی جس پر راینکر پرسن نے دلچسپ جواب دیتے ہوئے انکار کر دیا۔

Geo newscaster - Rabia Anum.jpg

 

پاکستان ٹرائب ڈاٹ کام  کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق دانش نثار نامی ٹویٹر صارف نے اپنے پیغام میں رابعہ انعم کو کہا کہ وہ ان سے شادی کرنا چاہتے ہیں جس پر اینکر پرسن کا کہنا تھا کہ میرے بھائی اب کافی دیر ہو گئی ہے۔

13254797_1033903563360802_7590187314970996588_o.jpg

 یاد رہے 2012 میں جیونیوز کا حصہ بننے والی نیوز کاسٹر رابعہ انعم اپنے دلچسپ لب و لہجے، انداز اور طرزکے سبب سب سے نمایاں نظر آتی ہیں۔ رابعہ انعم کے مداح ٹویٹر پر ان کے رابطے میں رہنے کی کوشش کرتے ہیں اور اینکر پرسن اکثر مداحوں کے دلچسپ تبصروں  کا حصہ بنی دکھائی دیتی ہیں۔ اس سے قبل ایک صارف نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا تھا کہ میں نے رابعہ انعم کو ایک سو چھتیس میسج کئے انہوں نے ایک کا بھی جواب نہیں دیا امام خانہ کعبہ کو اس ظلم کا بھی ذکر کرنا چاہئے تھا۔
ec4f5f2d-c161-4436-a605-c3c5950b463a
rabia-anum-001