Pak Todays

Where you get Informed

Entertainment

پاکستان نے ہی مجھے نام اورمقام دیا جتنا بھی شکر اداکروں وہ کم ہے: حمائمہ ملک

لاہور. نامور اداکارہ حمائمہ ملک نے کہا ہے کہ پاکستان نے ہی مجھے نام اورمقام دیا اوراس کے لیے میں جتنا بھی شکر اداکروں وہ کم ہے‘یہ میرے کیرئیرکی ابتدا ہے اورمجھے ابھی بہت سی کامیابیاں اپنے نام کرنا ہیں۔

Humaima-Malik-Pics.jpg

اپنے ایک انٹرویو عمائمہ ملک نے کہا کہ اپنے فنی سفرکے دوران بہت سے انٹرنیشنل ایوارڈز حاصل کیے ہیں اوراس موقع پرجب میرا نام پکارا جاتا تواس سے پہلے پاکستان کا نام آتا جومیرے لیے فخر کی بات ہے ۔ایک سوال کے جواب میں  حمائمہ ملک نے کہا کہ مجھے فن اداکاری میں وہ کارنامے انجام دینا ہیں جو اس سے پہلے کسی پاکستانی فنکارکے کریڈٹ پرنہیں ہیں۔

Leave a comment