سوچتا ہوں کہ وہ کتنے معصوم تھے کیا سے کیا ہو گئے دیکھتے دیکھتے

میں نے پتھر سے جن کو بنایا صنم وہ خدا ہوگئے دیکھتے دیکھتے