لاہور : پاکستان کی پہلی ٹرانسجینڈر اداکارہ رمل علی کو فلم ”سات دن محبت ان“ میں کاسٹ کر لیا گیا۔

jhgv

اداکارہ رمل علی نے سٹیج ڈراموں سے کریئر کا آغاز کیا اور بعدازاں ٹی وی ڈراموں میں بھی اداکاری کی۔ اب انہیں ہدایتکار مینو نے انہیں اپنی فلم ”سات دن محبت ان“ میں کاسٹ کر لیا ہے۔ فلم کی دیگر کاسٹ میں ماہرہ خان، آمنہ الیاس اور منور خان شامل ہیں۔

 

hjg

فلم کی شو ٹنگ کا آغاز اسی ماہ کیا جائے گا جبکہ رمل علی کہنا ہے کہ میں نے معاشرتی رویو ں کی پرواہ کئے بغیر منزل پا لی ہے اور اب آگے بڑھتی رہوں گی۔