مقبوضہ کشمیر کا ایک نوجوان حیدر جو خود کو بالی ووڈ کنگ خان کی کاربن کاپی سمجھتا ہے اس کی تصاویر لاکھوں لوگوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرانے میں کامیاب ہوگئی ہے۔شاہ رخ خان کی حالیہ فلم رئیس میں ان کے انداز کو اپنانے والے حیدر نے اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں جنہوں نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا رکھا ہے۔