ممبئی. عمرصرف ایک نمبرہے اس کا انسانی شخصیت اور خوبصورتی سے کوئی تعلق نہیں ہوتایہ محاورہ بالی ووڈ حسیناؤں پر بالکل فٹ بیٹھتا ہے کیونکہ شوبز کی متعدد حسیناؤں کی عمر 40 سال یا اس سے زائد ہے لیکن دیکھنے میں وہ کسی نوجوان اداکارہ سے کم نظر نہیں آتیں