ممبئی: سری لنکن بیوٹی جیکولین فرنینڈس نے اردو سیکھنے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ دل سے اردو زبان سیکھنا چاہتی ہیں۔2009میں فلم الہ دین سے فنی کیرئیر کا آغاز کرنے والی اداکارہ جیکولین فرنینڈس کی پہلی فلم توخاص کامیابی حاصل نہ کرسکی لیکن جیکولین اپنی خوبصورتی کے باعث پروڈیوسرزکی نظروں میں آگئیں،

yyyyyyyyyyff.jpg

بعد ازاں انہوں نے کئی فلموں میں کام کیا لیکن انہیں حقیقی شہرت 2015 میں ریلیز ہوئی فلم ’کک‘ سے ملی تاہم اب انہوں نے اردو زبان سیکھنے کی خواہش ظاہرکی ہے۔