Skip to content

Pak Todays

Where you get Informed

  • Home
  • Entertainment
  • TV Shows
  • Literature
  • Religion
  • Recipes
  • Jewelry
  • home decor
  • Watches
  • Interiors & Home designs
  • Agriculture
  • Literature
  • kitchen
  • Vidoes
  • music
  • Health
  • Celebrities
  • Shocking
  • Interesting
  • Social
  • Fun Fair
  • Fashion
    • Men Fashion
    • Women Fashion
    • Woman Clothing
  • beauty
  • Contact us

Interesting

وہی شہری، وہی میئر، دکاندار بھی خود ٹیکس گزار بھی اور ٹیکس جمع کرانے والی بھی خود

Date: March 10, 2018Author: PAK TODAYS 0 Comments

امریکا: مونووی میں خوش آمدید، یہ امریکا کا واحد باقاعدہ شہر ہے جہاں 2010ء کی امریکی مردم شماری کے تحت صرف ایک شخص رہائش پذیر ہے۔ یہ شخصیت ایک خاتون ایلسی آئلر کی ہے جو اس علاقے کی میئر، کلرک، دکان دار، لائبریرین ، واحد ٹیکس گزار اور خود اپنا ہی ٹیکس جمع کرنے والی ہیں۔ وہ ہر سال میئر کے انتخابات کا بورڈ لگاتی ہیں۔ پھر خود اپنے آپ کو ووٹ دے کر منتخب کرلیتی ہیں۔ وہ ہر سال 500 ڈالر ٹیکس اپنے آپ کو ادا کرکے پانی اور بجلی کے اخراجات ادا کرتی ہیں۔ وہ مونووی کے شہر کا درجہ برقرار رکھنے کے لیے تمام تر کاغذات جمع کراتی رہتی ہیں۔ ان کی خواہش ہے کہ یہ شہر آباد رہے اور انسانوں کے بغیر کسی ’بھوت نگری‘ یا گھوسٹ ٹاؤن میں تبدیل نہ ہوجائے۔ایلسی نے بتایا کہ جب میں شراب اور تمباکو نوشی کے سالانہ لائسنس کی تجدید کرتی ہوں تو وہ لائسنس گاؤں کے سیکریٹری کے نام آتا ہے جو میں ہی ہوں پھر میں اس پر کلرک بن کر دستخط کرتی ہوں اور اسے شراب خانے کی مالکہ کو دیتی ہوں جو میں ہی ہوں۔ ایلسی کے مطابق وہ اس علاقے میں پلی بڑھی ہیں اور یہاں تنہا رہ کر بھی بہت خوش ہیں۔ اس عجوبہ شہر کو دیکھنے دنیا بھر کے لوگ آتے ہیں اور مہمانوں کی کتاب میں دستخط کرتے ہیں۔

Share this:

  • Click to print (Opens in new window) Print
  • Pocket
  • Tweet
  • Click to email a link to a friend (Opens in new window) Email
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp
  • Click to share on Bluesky (Opens in new window) Bluesky
  • More
  • Click to share on Telegram (Opens in new window) Telegram
  • Share on Tumblr
  • Post
Like Loading...
Boyd CountyElsieElsie EilermayorMonowiNebraskasmallest country in the worldThe world comes to you.United Statesvillagers

Post navigation

Previous Previous post: میں نے 10ہزار مردوں سے تعلقات قائم کئے اور ایک ہی نتیجے پر پہنچی ہوں کہ ان کی بیگمات۔۔۔‘ جسم فروش خاتون نے وہ بات بتادی جو لڑکیوں کو معلوم نہیں ہوتی
Next Next post: دھرمندر اور ریکھا کئی سالوں بعد فلم ایک ساتھ جلوہ گرہوں گے

Leave a comment Cancel reply

On Facebook

On Facebook
March 2018
M T W T F S S
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
« Feb   Apr »

  • CREATOR: gd-jpeg v1.0 (using IJG JPEG v62), quality = 70?
  • CREATOR: gd-jpeg v1.0 (using IJG JPEG v62), quality = 70?
  • CREATOR: gd-jpeg v1.0 (using IJG JPEG v80), quality = 90?
  • Optimized by JPEGmini 3.11.4.3 0x541b39db
  • Optimized by JPEGmini 3.11.4.3 0x5d87da52
  • Optimized by JPEGmini 3.11.4.3 0x7205f63c

© 2025 Pak Todays

Create a website or blog at WordPress.com

Privacy & Cookies: This site uses cookies. By continuing to use this website, you agree to their use.
To find out more, including how to control cookies, see here: Cookie Policy
  • Comment
  • Reblog
  • Subscribe Subscribed
    • Pak Todays
    • Join 313 other subscribers
    • Already have a WordPress.com account? Log in now.
    • Pak Todays
    • Subscribe Subscribed
    • Sign up
    • Log in
    • Copy shortlink
    • Report this content
    • View post in Reader
    • Manage subscriptions
    • Collapse this bar
%d