چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین سینٹ کے انتخابات میں انتہائی حیران کن صورتحال اس وقت دیکھنے میں آئی جب سینیٹ کی اکثریتی جماعت ن لیگ اپنا امیدوار منتخب کروانے میں ناکام رہی اور

hgggfry

اپوزیشن اتحاد کے صادق سنجرانی چیئرمین سینیٹ بن گئے جبکہ ڈپٹی چیئرمین کی سیٹ بھی نوازشریف کے ہاتھ سے نکل گئی اور پیپلز پارٹی کے سلیم مانڈی والا نے حاصل کر لی ۔

ddddderr

تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ کے بعد ڈپٹی چیئرمین سینٹ کا الیکشن ہو اجس میں پیپلز پارٹی کے سلیم مانڈی والا کامیاب ٹھہرے جس پر پیپلز پارٹی سمیت دیگر اراکین نے انہیں مارک باد پیش کی

kjhyiiiiii.jpg

اور مصافہ کیا ۔اس موقع پر ایوان میں موجود پیپلز پارٹی کی رہنما شیریں رحما ن آگے بڑھیں اور انہوں نے سلیم مانڈی والا کو گلے لگا کر مبارک باد دی