
پاکستان کی مشہور گلوکارہ نتاشا بیگ نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران اپنی شادی سے متعلق انکشافات کیے ہیں، جس نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا ہے۔

نتاشا بیگ کا کہنا ہے کہ اگرچہ ان کا فی الحال شادی کا کوئی ارادہ نہیں ہے، لیکن ان کی خواہش ہے کہ وہ کسی کورین اداکار سے شادی کریں۔
چینی خاتون اردو بھی صاف بول لیتی ہیں۔
انہوں نے یہ بھی بتایا کہ وہ بچپن میں کرکٹر تھیں اور انہوں نے تقریباً 19 سال کی عمر تک کرکٹ کھیلی۔
نتاشا بیگ کے اس انٹرویو کے بعد سوشل میڈیا پر مختلف قسم کے ردعمل سامنے آ رہے ہیں۔ کچھ لوگ ان کی خواہش کو مزاحیہ قرار دے رہے ہیں، جبکہ کچھ لوگ ان کی خواہش پوری ہونے کی دعا دے رہے ہیں۔ https://www.instagram.com/p/DGSUtIqi5Rh/?igsh=MXc1Y2VnczZtdzd3YQ==
