Pak Todays

Where you get Informed

Tag: Lahore

20 Posts

News, Social

رات تقریباً ایک بجے میری واپسی ہوئی، اپنے کمرے کے پاس پہنچ کر میں نے دروازے کا ہینڈل گھمایا مگر دروازے کو چٹخنی لگی ہوئی تھی،میں نے ہلکے سے دستک دی، چند لمحوں بعد چٹخنی نیچے ہونے کی آواز آئی اور دروازہ کھل گیا، میں نے ایک سیکنڈ کے لیے انتظار کیا مگر مزید کوئی حرکت نہیں ہوئی، میں نے دروازے کو دھکیلا اور اندر داخل ہوا، کمرے کی روشنی گُل تھی اور میرا دوست بستر پر لیٹا سو رہا تھا۔ میرے ہاتھوں کے طوطے اُڑ گئ