سی این این کے میزبان نے ایک ہندو فرقے کے گرو کے کہنے پر انسانی دماغ چکھ لیا،

aghori-death-threat-1024x573

رضا اسلان نے مردے کی جلی ہوئی راکھ بھی   چہرے پر ملی۔اگھوری نامی فرقے کے گرو کے کہنے پر میزبان نے انسانی کھوپڑی میں پانی بھی پیا،

d 1

سی این این کے میزبان کے اس عمل پر امریکا میں ہندو رکن کانگریس تلسی گبارڈ نے تنقید کی ہے۔سی این این میزبان کے اس عمل پر دنیا بھر سے تنقید اور مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔‎