babar

لاهور میں پیپلزپارٹی کےراہنمابابرسہیل بٹ کو گهر میں گهس کر اس وقت قتل کر دیا گیا جب وه کهانا کها رہے تهے.انہیں آج پیپلزپارٹی لاهورڈویژن جنرل سیکرٹری منتخب کیا جانا تها.آصفہ بهٹو نے کہا ہے کہ یہ ہمیں خاموش کرانے کی کوشش ہے اور اس کی جلد تحقیقات هونی چاہیے