فیری سروس مارینا کلب سے چلائی جائے گی جو کہ ڈی ایچ اے سے پورٹ قاسم تک روزانہ کی بنیادوں پر مسافروں کو سہولیات فراہم کرے گی جبکہ اس سے ٹریفک جام ختم کرنے بھی مدد ملے گی ۔پورٹ حکام نے وزارت کے ساتھ مل کر فیری سروس کو بین الاقوامی سطح پر چلانے کا منصوبہ بنایاہے جس کے تحت فیری سروس کو کراچی سے پسنی ،گوادر سے ایران کی بندر گاہ چار بہار اور مسکت تک چلایا جائے گا ۔مجوزہ سروس ایک انتہائی زبردست سہولت ثابت ہو گی کیونکہ حکومت کی جانب سے فیری سروس کیلئے اگلے 14سال کیلئے پورٹ فیس ختم کر دی گئی ہے ۔فیری سروس کے ذریعے دبئی جانے والے مسافروں کو کرائے میں 40فیصد بچت ہو گی ۔
پاکستان سے بیرونِ ملک مسافر بحری جہاز چلانے کا منصوبہ. نیشنل شِپنگ کارپوریشن کو فیری سروس لائسنس جاری کر دیا گیا. یہ سروس کون کون سے ملک جاے گی. تفصیل جان کر آپ خوش هو جائیں گے..