بھارتی ریاست بیہار میں شہری نے اپنے ساتھ مستقل طور پر رہنے سے انکار پر بیوی کو قتل کر دیا ۔ڈی این اے“کے مطابق 6بچوں کindiaے باپ قیوم نامی بھارتی شہری نے اپنے ساتھ مستقل طور پر رہنے سے انکا رکرنے پر 37سالہ خاتون کو گلا گھونٹ کر قتل کر دیا جسے گرفتار کر لیا گیا ہے ، ملزم نے پولیس کو اپنے بیان میں بتایا کہ واقعے کے روزاس نے میرے ساتھ مستقل طور پر رہنے سے انکار کیا تاہم ہم بستری کے بعد میں نے خاتون کا گلا گھونٹ دیا ۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزم قیوم ریاست بیہار کے گاﺅں برباتول کا رہائشی ہے اوررکشہ چلاتا ہے جبکہ گزشتہ 18سالوں سے نوئیڈا میں رہائش پزیر ہے ۔