Pak Todays

Where you get Informed

Day: March 31, 2017

5 Posts

Entertainment, Social, Uncategorized

افلاطون اپنے اُستاد سقراط کے پاس آیا اور کہا “آپ کا نوکر آپ کے بارے میں غلط بیانی کر رہا تھا” سقراط نے پوچھا “وہ کیا کہہ رہا تھا۔۔۔؟” اُس کے کچھ بولنے سے پہلے ہی سقراط نے اسے خاموش کروایا اور کہا “تم یہ بات سنانے سے پہلے اِسے تین کی کسوٹی پر رکھو، اور اس کے بعد فیصلہ کرو کیا تمہیں یہ بات مجھے بتانی چاہیے، یا نہیں” افلاطون نے عرض کیا “یا استاد! تین کی کسوٹی کیا ہے؟” سقراط بولا