جہانیاں :۔ ایس ایچ او تھانہ ٹھٹھہ صادق آباد کا نفری کے ہمراہ موضع علی شیر واہن میں چھاپہ پوست کی تیار فصل پکڑ لی ، پوست سے افیون تیار کی جارہی تھی ،ایس ایچ او غلام مصطفےٰ سنگھیڑا کو اطلاع ملی کہ موضع علی شیر واہن میں عامر نامی شخص نے اپنے رقبہ پر فصل پوست کاشت کررکھی ہے ، چھاپہ مار کر ملزم عامر سہیل کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ تیار پوست کاٹ کر پولیس نے قبضہ میں لے لی ۔post1