نئی دہلی (ڈیلی خبر) بھارتی دارلحکومت کے وسط میں واقعہ راجیو چوک میٹرو سٹیشن پر آنے والے مسافر اس وقت دنگ رہ گئے جب وہاں نصب ایک ایل ای ڈی پر فحش فلم چل پڑی۔ یہ ویڈیو تقریباً 10 منٹ تک چلتی رہی اور اس دوران وہاں موجود متعدد مسافروں نے اس کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر دی۔یہ ویڈیو جیسے ہی سوشل میڈیا پر اپ لوڈ ہوئیں تو لوگوں نے دھڑا دھڑ شیئر کرنا شروع کر دی اور دیکھتے ہی دیکھتے پورے سوشل میڈیا پر پھیل گئیں اور ہنسی کا ایک طوفان آ گیا۔ لوگوں نے اس معاملے پر ایسی اسی ٹویٹس کیں کہ جان کر آپ بھی ہنسی سے لوٹ پوٹ ہو جائیں گے۔ ایک صارف نے ٹویٹ کیا کہ ” راجیو چوک میٹروسٹیشن پر لگی ایل ای ڈی پر فحش فلم چلا دی گئی، اب اگر اس سے بھی دہلی والوں کو پبلک ٹرانسپورٹ کا استعمال کرنے پر آمادہ نہ کیا جا سکا تو پھر کسی طرح نہیں کیا جا سکتا۔”ایک صارف نے ٹویٹ کیا کہ ”عام آدمی پارٹی کی حکومت سارے لوگوں کی سیوا میں لوگوں کے سکھ کیلئے اب راجیو چوک پر ’روجانہ‘ فحش ویڈیو نشر کی جائے گی۔“ایک اور صارف نے ٹویٹ کیا کہ ”یہ مودی جی کا ’ساجش‘ہے بھائی، راجیو گاندھی کا نام ہٹا کر سنی لیون کا نام دینا چاہتے ہیں۔ایک اور صارف نے تو حد ہی کر دی جس کا کہن تھا کہ ”اس کے بعد اچانک راجیو چوک میٹرو سٹیشن کے باتھ روم میں ’جبردست‘ بھیڑ دیکھی گئی اور نیچے شیمپو گرا ہوا ملا۔۔۔ ’فسلن‘(پھسلن) بڑھ گئی۔“